چترال(نمائندہ چترال میل) رکن قومی اسمبلی شہزادہ افتخار الدین نے کہا ہے کہ چترال کی ترقی کے لئے سنگ میل عبور کر لئے گئے ہیں۔ہم نے 2013میں جو اہداف مقرر کئے تھے وہ اہداف حاصل کئے گئے ہیں۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 3فروری کو چترال کا دورہ کرکے گولین گول پاؤرپراجیکٹ کاافتتاح کرنے والے ہیں۔سابق وزیراعظم8یا10فروری کو چترال میں عوامی جلسے سے خطاب کرینگے۔15فروری کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دوسری مرتبہ چترال کے دورے پر آئینگے اور نیشنل ہائی وے اٹھارٹی کے بڑے منصوبوں کا افتتاح کرینگے۔اس ماہ دروش،بروز اور سینگور میں گیس پلانٹوں کی تنصیب کا افتتاح بھی ہوجائے گا۔شہزادہ افتخار الدین نے یقین دلایا ہے کہ چترال کے دوسرے علاقوں سمیت اپر چترال کو بھی بجلی بہت جلد ملی گی۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





