(چترال میل رپورٹ)کمشنر مالاکنڈ ڈویژن ظہیرالاسلام شاہ نے سبکدوش ہونے والے ایڈیشنل کمشنر مالاکنڈمشتاق احمدکے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق کے علاوہ اضلاع شانگلہ،بونیر،مالاکنڈ،دیرلوئر، دیر اپر اور چترال کے ڈپٹی کمشنرز و پولیٹکل ایجنٹ باجوڑ ایجنسی نے بھی شرکت کی۔ کمشنر مالاکنڈ نے مشتاق احمد کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کیخدمات کے اعتراف کے طور پر انھیں شیلڈ پیش کی۔ مشتاق احمد نے دوران ملازمت مشفقانہ سرپرستی و رہنمائی اور اس عزت افزائی پر کمشنر مالاکنڈ کا شکریہ ادا کیا۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










