چترال (نمائندہ چترال میل) چترال سنگور سے تعلق رکھنے والے معروف شخصیت ریٹائرڈ صوبیدار آمان اللہ خان دل کا دورہ پڑنے سے پشاور میں انتقال کرگئے ہیں۔ انکی عمر تقریبا 75برس تھی۔انکی نماز جنازہ بروز ہفتہ30دسمبر دن دو بجے سنگور میں ادا کرنے بعد شاہ میراندہ سنگور میں سپر د خاک کیا جائیگا۔
وہ پاک آرمی سے بحیثیت صوبیدار ریٹائر ڈتھے۔ دوران ملازمت انھوں نے انڈیا اور افغانستان میں پاکستان کیلئے بیش بہا خدمات سرانجام دئیے تھے۔ ریٹائرڈمنٹ کے بعد وہ بحیثیت ہومیو ڈاکٹر کچہری روڈ چترال پر میڈیکل سٹوراور کلینک چلانے کے ساتھ ریٹائرڈ فوجیوں کے ایسوسی ایشن کیلئے بھی گران قدر خدمات انجام دے رہے تھے۔ مرحوم جماعت اسلامی چترال کے بھی رکن رہے۔
وہ اے۔کے۔آر۔ایس۔پی کے منیجر محمد یونس اور ہومیو ڈاکٹر ذین الرحمن کے والد محترم، انجینئر بشیر احمد کے چچا، ڈاکٹر گلزار احمد (چائلڈ سپشلسٹ) کے ماموں اور ڈاکٹر صدیق احمد(پشاور) کے سسر تھے۔۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





