خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ اعلیٰ تعلیم میں خاتون اسسٹنٹ پروفیسر انگلش(بی ایس۔18) کی دس اسامیوں پر اپنی سلیکشن کو حتمی شکل دے دی

Print Friendly, PDF & Email

(چترال میل رپورٹ)خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ اعلیٰ تعلیم میں خاتون اسسٹنٹ پروفیسر انگلش(بی ایس۔18) کی دس اسامیوں پر اپنی سلیکشن کو حتمی شکل دے گی ہے اور اپنی سفارشات 14دسمبر2017کو متعلقہ محکمے کو بھجوا دی ہیں۔اس امر کا اعلان انچارج میڈیا سیل حکومت پبلک سروس کمیشن حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے کیا گیا۔