موڑکھو(جمشید احمد)اے کے ار ایس پی واش پراجکٹ کے زیر اہتمام گورنمنٹ مڈل سکول وریجون موڑکھو میں world Toilet day کے موضع پر ایک شاندار پروگرام منعقد ہوا جس کی صدارت سابق انسپکٹر رحمت الاغظم نے کی جبکہ مہماں خصوصی ٹی ایم او مستوج کریم اللہ تھے پروگرام کا مقصد لوگوں میں باتھ روم استعمال کر نے کے حوالے سے اگاہی دینا تھا پروگرام میں سکول طلباء کے علاوہ علاقے کی معتبرات نے بھی شرکت کی۔ سکول کے ہیڈ ماسٹر محمد حبیب نے مہمانوں کو خوش امدید کہا۔ پروگرام میں مختلف سکولوں کے طلباء کے درمیاں ذہنی اذمائیش کا مقابلہ ہوا جس میں مختلف سوالات پوچھے گئے گورنمنٹ ہائی سکول موژگول نے یہ مقابلہ جیتا۔ پروگرام میں مختلف مقرریں نے صفائی کے حوالے سے خطاب کی۔مولانا ظاہر شاہ نے قران اور سنت کے حوالے سے صفائی پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ ادارے کی طرف سے حسین احمد نے پروگرام کی اعراض مقاصد بیاں کی۔ مہماں خصوصی ٹی ایم او نے خطاب کیا علاقے میں صفائی کے حوالے سے اپنی طرف سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کی ۔صدر محفل سابق انسپکٹررحمت الاغظم نے خطاب کیا اورعلاقے میں اے کے ار ایس پی کی خدمات کو بے حد سراہا۔ اخر میں ونرز طلباء میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کی گئی۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات