چترال ( نمائندہ چترال میل) یونیسیف کی مالی معاونت سے اے کے آرکے ایس پی کے واش پراجیکٹ کے تحت بونی کے مقام پر ایک آگہی نشست منعقد ہوئی جس میں مقامی سکولوں کے بچوں اور بچیوں کے ساتھ ساتھ خواتین کو بھی حفظان صحت کے اصولوں کے بارے میں معلومات فراہم کئے گئے۔ اس موقع پر پروگرام کے سوشل آرگنائزر حنا مراد نے طلباء اور خواتین کو گھروں کی صفائی، مختلف جگہوں میں کام کے دوران اور کام کے بعد صفائی کا خیال رکھنے اور روزمرہ زندگی میں صفائی کو یقینی بنانے کے لئے مختلف تدابیر پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر بتایاگیاکہ اس پراجیکٹ کے تحت 25واٹر سپلائی پراجیکٹ مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ 30گروپ لیٹرین تعمیر کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف علاقوں میں تعمیر کئے گئے۔ سی سی ڈی این کے چیرمین سرتاج احمد خان نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صفائی کی اہمیت پرروشنی ڈالی اور طلباء پر زور دیا کہ وہ ٹیکنیکل تعلیم کے حصول پر توجہ مرکوز کریں جس کے ساتھ قوم کا مستقبل وابستہ ہے۔
تازہ ترین
- ہومانتقال پرملال۔۔مفتاح الدین (المفتاح مڈیسن اسٹور اتالیق بازار چترال)ساکن زرگراندہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
- ہومڈھائی ہزار سال قدیم کالاش فیسٹول جو شی (چلم جوشٹ) ڈھول کی تھاپ پر نوجوان مردو خواتین کی گلے میں باہیں ڈال کر رقص،سریلی گیتوں اور اپنی رنگینیوں کے ساتھ کالاش ویلی بمبوریت کے مرکزی مقام بتریک میں اختتام پذیر ہوا
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
- ہومہزاروں سال قدیم کالاش تہوار “چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا۔
- کھیل*چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد*
- ہوملوئر چترال میں 9 مئی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔شراکت داری اور تر قی
- ہومپولیس اسٹیشن دروش کی کامیاب کاروائی 11 کلو سے زائد چرس برآمد
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔پرستان قبل از اسلا م