چترال (نما یندہ چترال میل) ایم پی ایزاسکیموں کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ذویلپمنٹ کمیٹی (DDC)کااجلاس بدھ کے روزڈی سی کانفرنس ہا ل میں ڈپٹی کمشنر چترال ارشادسدھیرکی زیرصدرات منعقدہواجس میں اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالااکرم،ڈسٹرکٹ افیسرفنانس حیات شاہ،ڈی ڈی ایم اوفدالکریم کے علاوہ تمام متعلقہ محکمہ جات سربراہ ہان اورنمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر چترال نے زوردے کرکہاکہ تمام اسکیموں کے پیسے غریب عوام کے ٹیکسوں سے دیئے جاتے ہیں لہذاِ امانت پیسوں کوصحیح طریقے سے خرچ کرکے ضائع ہونے سے بچایاجائے۔اُنہوں نے کہا کسی بھی اسکیم کوشروع کرنے سے پہلے اورمکمل ہونے کے بعدتصویری ثبوت انتظامیہ کو فراہم کئے جائے۔تاکہ صاف وشفاف طریقے سے ہرایک منصوبہ تکمیل کوپہنچے۔اس موقع پر بعض اسکیموں کی منظوری جبکہ بعض کے دستاوزات مکمل نہ ہونے کی وجہ سے موخرکردیے گئے۔۔انہوں نے کہا کہ وہ داتی طور پر ان تمام اسکیموں کا با قاعدگی سے معاینہ کرتے رہی
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات