(چترال میل رپورٹ)محکمہ بہبود آبادی خیبر پختونخوا کی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت ڈائریکٹر جنرل نور افضل کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں مختلف کیڈر کے26ملازمین کو اگلے گریڈمیں ترقی کی منظوری دی گئی۔ ترقی پانے والوں میں نعیم جان،محمد علی،حسین خان،تحسین محمود قریشی،اقبال خان، گل نسرین،روبینہ الماس،رخسانہ بی بی،الماس بی بی،شمیم اختر،استر اقبال،زمرد بی بی،بخت نصیبہ،پروین اختر،ساجدہ پروین،روبی شاہین،شاہی تاج،شہناز بیگم،بی بی ممتاز،نسیم اختر،گل نسرین،کوثر پروین،شگفتہ ناہید،روحیل پروین،فرحت بیگم اور شازیہ یاسمین شامل ہیں۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





