انتقال پُر ملال،،، شیر حسین شاہ (ریٹائرڈ S.D.O واپڈا) انتقال کر گئے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (ارشاداللہ شاد ؔ) شیر حسین شاہ ولد اقبال شاہ سکنہ دروش حال جغور انتقال کرگئے۔ آپ ریٹائرڈ انجینئر افضل شاہ، انجینئر تیمور شاہ، رضا شاہ، ڈاکٹر اکبر شاہ، چیف آفیسر نصر اللہ شاہ کے بھائی تھے۔ طویل علالت کے بعد وہ K.T.Hپشاور میں آج انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ کل بروز منگل صبح 10بجے دروش میں ادا کی جائیگی اور اپنے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا جائے گا۔