عباس خان این وائی او چترال کے صدر ہیں،دوسری کوئی تنظیم نہیں، ہارون بشیر بلور

Print Friendly, PDF & Email

پشاور (نمائندہ چترال میل) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان ہارون بشیر بلور نے واضح کیا ہے کہ عباس خان این وائی او چترال کے صدر ہیں جبکہ ناظم الدین جنرل سیکرٹری اور مزمل حسین نائب صدر چترال نامزد کئے جا چکے ہیں، انہوں نے کہا کہ این وائی او چترال کی تنظیم اس سال 13اپریل کو بنا دی گئی تھی اور اس کے علاوہ وہاں این وائی کی کوئی دوسری تنظیم نہیں لہٰذا اس کے علاوہ کسی دوسرے شخص کا این وائی او تنظیم کے ساتھ کوئ.