انتقال پر ملال،،چترال کے معروف شاعر،ادیب اور مو سیقار امیر گل امیر کی بیوہ انتقال کر گئی

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نمائندہ چترال میل) چترال کے معروف شاعر،ادیب اور مو سیقار امیر گل امیر کی بیوہ انتقال کر گئی۔ آپ چترال پریس کلب کے سابق صدر شاہ مراد بیگ کی خوشدامن آ دم خان، تاج الدین سو شل ویلفیر افیسر اور شاکر الدین کی والدہ تھی۔انہیں اتوار کے روز ابایی قبرستان فیض اباد ہون میں سپرد خاک کر دیا گیا۔