چترال(نمائندہ چترال میل)محرم اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے اس مہینے کے تقدس کا تقاضا یہ ہے کہ مسلمان ملکر محبت،رواداری،ہمدردی کے پیغام کو عام کریں اور دشمنوں کی سازشوں کا مل کر مقابلہ کریں۔یہ باتیں شاہی مسجد چترال کے خطیب مولانا خلیق الزمان نے نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اُنہوں نے مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ غیروں کی تقلید کی جگہ اسلامی شعائر سے آگاہی حاصل کریں اسلامی مہینوں کے حوالے سے آگاہی،اسلامی اہمیت کے دنوں کا علم حاصل کریں تاکہ ہماری نئی نسل کو اسلامی شعائر سے مکمل آگاہی حاصل ہو۔مولانا خلیق الزمان نے دعاکی کہ اللہ پاک مسلمانوں کو موجودہ کشمکش میں سرخرو کرے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










