دروش(نمائندہ چترال میل)ہفتے کی شام کیسو کیمپ ے قریب ٹریفک حادثے میں ایک جوانسال موٹر سائیکل جان بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق موٹر کار غواگئے نمبر APL-2016کیسو سے دروش آرہی تھی کہ اس دوران مخالف سمت سے آنیوالی موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار عنایت الرحمن ولد گل امیر خان افغان مہاجر سکنہ کیسو کیمپ اور گاڑی ڈرائیور زبیر والد عبدالولی خان سکنہ خیر آباد زخمی ہوگئے جنہیں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال دروش منتقل کیا گیا جہاں پر موٹر سائیکل سوار عنایت الرحمن شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہوگئے۔ جان بحق ہونے والے موٹر سائیکل سوار کی عمر تقریباً 19/20سال بتائی گئی ہے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










