چترال (نمائندہ چترال میل) تفصیلات کے مطابق (ICELAND) کے سابق صدارتی امیدوار اور موجودہ پارلیمنٹیرین(Mr AriTrusti)نے چترال کے معروف سماجی و تجارتی شخصیت عبدالرزاق کی سانحہ وفات پر ان کی فیملی سے تعزیت کی۔ (Icelandic) پارلیمنٹیرین نے اپنی تعزیتی پیغام میں عبدالزاق کی حادثاتی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا، اور 1992سے عبدالرزاق کے ساتھ اپنی دوستی کے طویل دورانیے کو اپنی زندگی کے سنہرے ادوار میں شمار کیا اور چترال میں سیاحت کے شعبے میں ان کی گراں قدر خدمات کو خراج تحسین پیش کی،نیز سیاحت کے شعبے میں عبدالرزاق کے ساتھ کمرشل معاملات میں ان کی دیانت امانت اور صداقت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں کو میں نے چترال میں کوہ پیمائی کرنے کیلے ان سے رابطہ کروایا ان سب نے ان کی پرکشش شخصیت کی بڑی تعریف کی۔
Mr Ari Trusti نے 2018 میں عبدالرزاق کے کئی عالمی کوہ پیما دوستوں کی طرف ان کی یاد میں کی جانے والی (Terich mir International Expedition)کیلے اپنی خدمات پیش کرنے کی یقین دہانی کرائی اور عبدالرزاق کی قائم کردہ کمپنی Travel Terich mir کے موجودہ ایم ڈی حسین احمدسے (Terich Mir Travel Company) کو مزید مستحکم کرنے اورعالمی سطح پر سیاحت کے میدان میں کام کرنے کے حوالے سے بات چیت بھی کی۔
اسی طرح سیاحت کے شعبے سے منسلک کئی عالمی شخصیات نے بھی عبدالرزاق کی فیملی سے تعزیت کی جن میں Dr Nikolas(یونان)، Patrida(نیوزی لینڈ)،Wader Fedarof(روس)،Philipe(انگلینڈ)، Mike(جرمنی)،CasternاینڈMorten
(آئس لینڈ)،DR Anaya(امریکہ)،Mis Fani Kospadiko(یونان)،Mis Marygen(آئرلینڈ)،Miss Rehana(کنیڈا)وغیرہ شامل ہیں۔
تازہ ترین
- ہومداد بیداد ۔۔سر راہ چلتے چلتے ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”یہ ہمارے ہیرے”۔۔محمد جاوید حیات
- ہومچترال کی باشرافت ماحول کو بے شرافتی اور باحیا ماحول کو بے حیائی کی طرف لے جانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ؤں کی پریس کانفرنس
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی