چترال (ارشاد اللہ شاد ؔ سے) ضلع چترال کی سڑکوں پر عید الاضحی کی آمد کے منظر دکھانے نظر آنے لگے ہیں۔ جگہ جگہ جانور گائے، بکری، دنبے جگالی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ان جانوروں کو دیکھنے کا شوق بھی کسی دیوانگی سے کم نہیں۔ بچے تو بچے نوجوان بھی صبح سے شام تک موٹر سائیکل دوڑاتے کبھی ایک جگہ تو کبھی دوسری جگہ جانوروں کو دیکھنے، ان کی صفائی کرنے، ان کا چارہ لانے یہاں تک کہ قیمتوں کا جائزہ لینے تک جاتے نظر آتے ہیں۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے لائیو سٹاک کے چیرمین کامران خلیل کا کہنا ہے کہ رواں سال عید الاضحی کے حوالے سے ہونے والی معاشی سرگرمیوں سے تقریباََ300بلین روپے کی آمدنی ہوگی جبکہ ملک بھر میں اس سال 80لاکھ جانور ذبح کئے جائیں گے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات