چترال(نمائندہ چترال میل) صدر ضلعی سپورٹس اینڈکلچر فورم چترال نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ نے آوی لشٹ کے عوام کے لئے پینے کے صاف پانی کے لئے ایک کروڑ بیس لاکھ روپے کے خطیر رقم کی منظوری دی ہے جبکہ ایم پی اے سردار حسین یہ رقم اپنے کھاتے میں ڈالتے ہوئے سندھ سے چندہ اکھٹا کرکے لانے کا جھوٹا دعویٰ کررہا ہے جوکہ عوام کے ساتھ دھوکہ اور فراڈ ہے۔اُنہوں نے کہا کہ ایم پی اے صاحب صوبائی فنڈ اپنے کھاتے میں ڈالنے کی بجائے صوبائی حکومت سے مزید ترقیاتی فنڈ منظور کرواکر اپنے پرفارمنس کو بہتر بنائے۔ایم پی اے سردار حسین اتنا جھوٹ نہ بولے کہ آئیندہ آپ کی سیاست دفن ہوجائے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





