چترال ( نما یندہ چترال میل ) جامعہ چترال نے بی ایس چار سالہ ڈگری پروگرام کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیاہے۔ یونیورسٹی کے پراجیکٹ ڈائیریکٹر پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق داخلے 11مختلف شعبوں میں دئے جائیں گے۔ داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 15ستمبر مقرر کردی گئی ہے پہلی میرٹ لسٹ 25ستمبر کوجاری ہوگی، اور انٹرویوز28ستمبر کوہونگے جبکہ دوسری میرٹ لسٹ 02اکتوبر کو لگائے جائیں گے جن کیلئے انٹرویو 04اکتوبر کوہونگے اور05اکتوبرکوداخلے مکمل کئے جائیں گے۔اعلامیے کے مطابق بی ایس کے تمام پروگراموں میں کلاسزآغاز 09اکتوبر 2017سے کیاجائیگا۔
تازہ ترین
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی
- مضامینداد بیداد ۔ وطن کا صو فی شاعر ۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی





