چترال (نما یندہ چترال میل)پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین ضلع چترال کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت نظام الدین منعقد کیا گیا جسمیں لیبرز کو درپیش مسائل پر غو ر کیا گیا۔ اور پشاور سے آئے ہوئے لیبر یونین کے عہدیداران نے بھی اجلاس میں شرکت کی جس سے چترال کے ممبران کی حوصلہ افزائی ہوئی اور میٹنگ میں یہ فیصلہ ہوا کہ مستقبل قریب میں چترال کے اندر لیبر یونین کے انتخا با ت کرائے جائیں گے اور ایک با قا عدہ کا بینہ تشکیل دی جائے گی۔ نئے صدر کے انتخا ب تک ایک عبوری کا بینہ تشکیل دیا گیا جو کہ لیبر سے متعلق امور سر انجا م دے گا۔۔اجلاس میں جن عبوری نمائندوں کی تقرری کی گئی انکے نام یہ ہیں شکیل آحمد (روڈ انسپکٹر) صدر، نور حسین جان نائب صدر ۔سلیم عباس جنرل سیکریٹری، نظا م الدین چیئر مین،سیف القا د ر فائنانس سیکریٹری،جاوید آ حمد پر یس سیکر یٹری،حکیم محمدوائس چیئر مین اور عطا ؤ اللہ انفارمیشن سکر ٹری مقرر کیےء گیے۔
تازہ ترین
- ہوملوئر چترال پولیس کی جانب سے شہریوں کو دہلیز تک انصاف کی فراہمی کا مشن۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”اطمنان کی دولت”۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال پولیس کی جانب سے شہریوں کو دہلیز تک انصاف کی فراہمی کا مشن۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔” کیا آئی ایم ایف کو صرف ہم معمولی نوکروں کی پنشن نظر آتی ہے”۔۔محمد جاوید حیات
- ہومعوام کی فلاح و بہبود، ترقی اور تحفظ کے لئے بڑی تعداد میں منصوبے اور سکیمیں منظور کیں۔خیبر پختونخوا کابینہ کا بیسواں اجلاس
- ہوملوئر چترال پولیس کی جانب سے شہریوں کو دہلیز تک انصاف کی فراہمی کا مشن۔
- ہومسٹی چترال پولیس کی کامیاب کاروائیاں، منشیات فروشوں سے بھاری مقدار میں چرس اور آئس برامد
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ نے ہوٹل ایسوسی ایشین لوئر چترال کے ممبران کے ساتھ اپنے آفس بلچ میں خصوصی ملاقات کی
- ہوملوئر چترال پولیس میں مختلف مقامات کے ایس ایچ او ز کے تبادلے و تعینات
- مضامینداد بیداد۔۔دوحہ میں تعلیم کا شہر۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی