بونی چترال (نمائندہ چترال میل)بونی سے ملحقہ علاقہ اوی میں ٹیلی نار کی ناقص سروس نے صارفین کو پریشان کر دیا ہے علاقہ مکینوں نے اوی اور بونی کے بیشتر علاقوں میں ٹیلی نار کی ناقص کاکردگی پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے صارفین کا کہنا ہے کہ ٹیلی نار کی کارکردگی مذکورہ علاقے میں بالکل صفر ہے اکثر اوقات نمبر مصروف رہتے ہیں اور کال مل بھی جائے تو گھروں کے اندر بالکل سروس نہیں آتی باہر نکلنے سے صرف موبائل کال بمشکل ہوجاتی ہے ٹیلی نارصارفین ناقص سروس کی وجہ سے انٹرنیٹ فری کال کی سہولت سے محروم ہیں صارفین نے ٹیلی نار چترال کے ذمہ داروں سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور علاقہ اوی اور بونی سمیت ملحقہ علاقوں میں ٹیلی نار سروس بہتر بنانے کی کوشش کی جائے تاکہ صارفین انٹرنیٹ کے سستے ترین کالز اور دیگر سہولیات سے فایدہ اٹھا سکیں
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





