چترال (نمائندہ چترال میل) اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکر م خان نے ریسکیو 1122میں مختلف اسامیوں پر تقرری کے لئے ان امیدواروں کو اطلاع دی ہے جوکہ گزشتہ دنوں منعقدہ فزیکل ٹیسٹ میں کسی وجہ سے شریک نہ ہوسکے تھے۔ ڈائرکٹر جنرل ریسکیو 1122کی طرف سے موصولہ احکامات کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہاہے کہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر، اسٹیشن ہاؤس انچارج، کنٹرول روم انچارج، آفس سپرنٹنڈنٹ، اڈیو ویڈیو کیمرہ مین، آفس اسسٹنٹ، اکاونٹس اسسٹنٹ کو 24جولائی کے دن، ڈرائیونگ سپروائزر، ٹرانسپورٹ مینٹیننس انسپکٹر، کمپیوٹر ٹیلی وائرلیس اپریٹر، لیڈ فائر ریسکیور، وائر لیس ٹیکنیشن، شفٹ انچارج، ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن کو 25کے دن، ڈرٹ ریسکیور، سینیر اسٹور کیپر کو 26جولائی کے دن، فائر ریسکیور، سیکیورٹی گارڈ، ڈرائیور، آٹو ٹیکنیشن، اپرٹیر ہیوی مشنری، ایچ ٹی وی ڈرائیور 27جولائی، الیکٹریشن،سیکیورٹی انچارج، اسٹور کیپر، ہیلپر ہیوی مشنری، ایل ٹی وی ڈرائیور28جولائی کو، آفس اٹینڈنٹ، سویپر،پلمبر، گارڈنر29جولائی کو پشاور سپورٹس کمپلیکس فٹ بال گراونڈ میں صبح 7بجے اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





