چترال(نمائندہ چترال میل) کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے اپر چترال کا دورہ کیا۔دورے کے پہلے روز کمانڈنٹ کرنل نظام الدین شاہ نے اوناوچ اور دوبار گاز کے سیلاب متاثرین میں امدای پیکیج تقسیم کیے۔جن میں آٹا،گھی،خشک راشن،ترپال،ٹینٹ،سولر لائٹس،گرم کپڑے،پینٹ شرٹ اور سکول بچوں کے لئے اسٹیشنری شامل تھے۔کرنل نظام الدین نے اس موقع پر پاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس کے طرف سے متاثرین کے ساتھ ہرقسم کی مکمل تعاون کا بھرپور یقین دلایا اورکہا کہ متاثرہ روڈ کے بحالی کے بعد یارخون اور بروغل کے عوام میں بھی امدادی سامان تقسیم کی جائیگی۔اس کے علاوہ مستوج،چنار،چونج،کارگن،بریپ،پاؤر،کھوتان لشٹ میں عید اور امدادی پیکیج تقسیم کی گئی اور اپر چترال کے دوسرے علاقوں میں امدادی سامان کی تقسیم کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں عوام ِعلاقہ نے پاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس کے طرف سے کیے جانے والے خدمات کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیااور اُن کا شکریہ ادا کیا۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





