چترال(نمائندہ چترال میل) جمعیت علماء اسلام ضلع چترال کے ضلعی نظم کے اہم رہنماؤں کا اجلاس سینئر نائب امیر مولنا قاری وزیر احمد کے زیر صدارت منعقد ہوا۔جسمیں چترال کی تاریخ کے سیاہ ترین واقعہ توہین رسالت پر گہرے رنج وغم کے اظہار کے ساتھ ناموس رسالت کے خوش نصیب اسیروں کی رہائی پر دل کی گہرائیوں سے خوشی اور تشکر کا اظہار کیا گیا اور چترال کے تاریخ کے ان مبارک خوش قسمت اسیروں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔اور اس عہد کو دہرایا گیا کہ اللہ جل شانہ کی ایک مستحکم صفت ہے کہ جب گلشن اسلام کی ابیاری کیلئے قربانی کی ضرورت پڑی تواللہ تعالیٰ نے ہمیشہ ایک مبارک جماعت کو اس کے مذمت کے لئے قبول کیانہ صرف یہ اسیران بلاشبہ پوری زندگی اپنے اس قابل فخر اسیری پر ناز کرسکتے ہیں بلکہ چترال کا ہر درد مند مسلمان باسی ان کے اس خوش نصیبی پر ناز کرتا رہیگا۔اُنہوں نے کہا کہ یہ اسیران ملک وملت کے لئے اصل سرمایہ اور متاع ہیں اللہ ان کے جمہود مساعی قربانی کو اپنی درگاہ میں قبول فرمائے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





