موڑکہو(نمائندہ چترال میل)کو شٹ کے لیے کوراغ کوشٹ آر سی سی پل کی منظوری اور این ایچ اے کے ذریعے سروے کروانے پر اہلیان کوشٹ نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف، ایم این اے شہزادہ افتخار الدین اور این ایچ اے کے حکام کادل کی گہرایوں سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوشٹ کی عوام شیرپاکستان میاں محمد نواز شریف اورفخر چترال شہزادہ افتخار الدین کے مشکور ہیں کہ انہوں نے اس علاقے کی عوام کا درینہ مسئلہ آر سی سی پل کا مطالبہ منظور کرکے این ایچ اے کے ذریعے جگہ کاسروے کرکے علاقے کے عوام کا دل جیت لیا ہے یہاں کے عوام وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور شہزادہ افتخارالدین کا عوام کے ساتھ ہمدری اور احسان کو کھبی فراموش نہیں کریں گے درین اثنا علاقے کی معروف سماجی شخصیت یونس لال نے بھی لوکل میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے عوام کی طرف سے وزیراعظم پاکستان، ایم این اے شہزادہ افتخار الدین اور این ایچ اے کا شکریہ ادا کیا۔
تازہ ترین
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی
- مضامینداد بیداد ۔ وطن کا صو فی شاعر ۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی





