چترال (نما یندہ چترال میل) ضلعی صدر کلاس فور ملازمین محکمہ صحت چترال اور صدر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال نور ولی شاہ نے صوبائی حکومت کی طرف سے مذاکرات کی آمادگی پر اپنا احتجاج 20اپریل تک موخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ایک پریس ریلیز میں انہوں نے کہا۔ کہ صوبائی حکومت کی طرف سے پانچ نمایندے ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کے سلسلے میں احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کی قیادت سے بات چیت کر رہے ہیں۔ اور 20اپریل تک مسئلے کے حل کے توقع کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا۔ اگر حکومت نے 20اپریل تک ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کا نوٹفیکیشن نہیں کیا۔ تو سرکاری ملازمین کے صوبائی نمایندوں کی طرف سے جو بھی آرڈر دیا جائے گا۔ بھر پور قربانی دی جائے گی۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










