پشاور (نمائندہ چترال میل)پشاور ہائی کورٹ نے چترال کے 73 سال پرانا کیس بعنوان غلام یحی وغیرہ بنام پردوم ولی وغیرہ کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ غلام یحی وغیرہ نے چترال کے ممتاز قانون دان محب اللہ تریچوی ایڈوکیٹ کی وساطت سے آئین کے ارٹیکل 199 کے تحت پشاور ہائی کورٹ میں رٹ پیٹیشن دائر کی تھی جس کا فیصلہ 20 مارچ 2017 ء کو غلام یحی کے حق میں فیصلہ ہوا تھا آج اس کا تفصیلی فیصلہ پشاور ہائی کورٹ نے جاری کر دیا ہے۔چترال کے ممتاز ماہر قانون محب اللہ تریچوی ایڈوکیٹ نے فیصلے کو تاریخی فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ تمام رواجی اور پرانے کیسوں کے لئے نظیر ہوگی
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










