پشاور (نما یندہ چترال میل)جا معہ حدیقۃ العلوم پشاور کے مہتمم، سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا عبد الاکبر چترالی کے مطابق تقریب ختم بخاری شریف27 مارچ 2017 ئبروز پیر صبح 9:00 بجے زیر صدار ت شیخ الحدیث مولانا محمد عزیزکا آغاز ہو گا۔ تقریب ختم بخاری کے تمام ا نتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔تقریب میں الشہادۃ العالمیہ، التخصص فی الفقہ اور حفظ و تجوید سے فارغ شدہ طلبا کی دستار بندی کی جائے گی اور ان کو سند فراغت دی جائیں گی۔تقریب کے مہمان خصوصی سراج الحق ہوں گے، جبکہ خصوصی خطاب شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاہری اور امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوامشتاق احمد کریں گے۔دیگر مقررین میں جماعت اسلامی کے تینوں وزرا عنایت اللہ خان، حاجی حبیب الرحمن، مظفر سید، شیخ الحدیث مولانا بزر جمہراور مولانا ڈاکٹر مفتی منور شاہ شامل ہیں۔بخاری شریف کی آخری حدیث کا درس شیخ الحدیث مولانا عبد المالک صدر جمعیت اتحاد العلما ء پاکستان دیں گے۔تقریب میں صوبہ بھر سے ہزاروں علما کرام شرکت کریں گے۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





