پشاور (نما یندہ چترال میل) پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ پشاورکے ڈائریکٹرجنرل کیپٹن(ر)عبدالمجیدخان نیازی،ڈپٹی ڈائریکٹرشبیداللہ وزیراورمجیب الرحمان نے روزنامہ ڈان کے ریزیڈنٹ ایڈیٹرمحمداسماعیل کوپرائڈآف پرفارمنس ملنے پرمبارکباددیتے ہوئے نیک خواہشات کااظہارکیاہے۔ڈائریکٹرجنرل کیپٹن(ر) عبدالمجیدنیازی نے کہاکہ محمداسماعیل کی شعبہ صحافت میں خدمات قابل ستائش ہیں۔انہوں نے کہاکہ میڈیاریاست کاچوتھاستون ہے اوراس وابستہ افرادکی حوصلہ افزائی ناگزیرہے،صحافی برادری ملک کے بہترین امیج کواجاگرکرنے اور عوامی مسائل سے ارباب اختیارکوآگاہ کرنے کیلئے کلیدی کرداراداکرتی ہے۔انہوں نے امیدظاہر کی کہ محمداسماعیل شعبہ صحافت میں مزیدتجدد پیداکرنے کیلئے اپنی توانائی اورموثرپیمانے بروئے کارلائیں گے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





