پشاور (نما یندہ چترال میل )جا معہ حدیقۃ العلوم پشاور کے مہتمم، سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا عبد الاکبر چترالی کے مطابق تقریب ختم بخاری شریف27 مارچ 2017 ئبروز پیر صبح 9:00 بجے زیر صدار ت شیخ الحدیث مولانا محمد عزیزکا آغاز ہو گا۔ تقریب ختم بخاری کے تمام ا نتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔تقریب میں الشہادۃ العالمیہ، التخصص فی الفقہ اور حفظ و تجوید سے فارغ شدہ طلبا کی دستار بندی کی جائے گی اور ان کو سند فراغت دی جائیں گی۔تقریب کے مہمان خصوصی سراج الحق ہوں گے، جبکہ خصوصی خطاب شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاہری اور امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوامشتاق احمد کریں گے۔دیگر مقررین میں جماعت اسلامی کے تینوں وزرا عنایت اللہ خان، حاجی حبیب الرحمن، مظفر سید، شیخ الحدیث مولانا بزر جمہراور مولانا ڈاکٹر مفتی منور شاہ شامل ہیں۔بخاری شریف کی آخری حدیث کا درس شیخ الحدیث مولانا عبد المالک صدر جمعیت اتحاد العلما ء پاکستان دیں گے۔تقریب میں صوبہ بھر سے ہزاروں علماکرامشرکتکریں گے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





