چترال (نمائندہ چترال مءل) گذشتہ کئی سالوں سے ڈسٹرکٹ یوتھ فورم چترال کے ساتھ مختلف عہدوں پر رضا کارانہ خدمات انجام دینے والا کاروباری شخصیت محمد نایاب خان نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ یوتھ فورم چترال ضلعی سطح پر نوجوانوں کے لیے کام کرنے والا واحد ادارہ ہیجس نے اپنے قیام سے لے کر آج تک قلیل مدت میں کار ہائے نمایاں سرانجام دئیے۔ ادارے کے ساتھ منسلک رہتے ہوئے مجھے سماجی شعبے میں کام کرنے کا موقع ملا جس سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔ اب چونکہ ڈسٹرکٹ یوتھ فورم چترال کو متنازعہ بنا دیا گیا ہے۔اس لیے میں ضروری سمجھتا ہوں کہ ڈسٹرکٹ یوتھ فورم چترال سے علحٰیدگی اختیار کروں۔ آج کے بعد ڈسٹرکٹ یوتھ فورم چترال کی کسی بھی فورم پہ نمائندگی نہیں کروں گا اور نہ ہی اس کے کسی سرگرمی میں حصہ لونگا۔ ڈسٹرکٹ یوتھ فورم چترال سے متعلقہ تمام دستاویزات پہلے ہی متعلقہ عہدیدارون کو سونپ دی گئی ہے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





