کمانڈنٹ چترال سکاوٹس نے ججزکوچترال سکاوٹس کی طرف سے تحایف پیش کئے

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما ئندہ چترال میل)کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ نے چترال کے صاحب نادرخان ایڈوکیٹ کی طرف سے سینئرسول جج چترال سید قاسم شاہ کے اعزاز میں الوداعی پارٹی اورڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال محترہ صوفیہ وقار کے اعزاز میں استقبالیہ عشایہ میں شرکت کی۔عشایہ میں سینئروکلاء اوردوسرے آفیسران بھی موجود تھے کمانڈنٹ چترال سکاوٹس نے دونوں ججزکوچترال سکاوٹس کی طرف سے تحایف پیش کئے اورچترالی چغہ پہنایا۔