چترال(نما یندہ چترال میل) ڈی۔ای۔ او (مردانہ) کے دفتر سے جاری شدی ایک پریس ریلیز میں 2016-17کے این ٹی ایس میں ایس۔ ایس۔ ٹی جنرل اور سائنس (دونوں کیٹیگریوں کے لئے) کے امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ڈی۔ای۔او (مردانہ) کے دفتر میں 20سے 24مارچ تک منعقد ہونے والے انٹرویوز میں پری ڈیپارٹمنٹل سیلیکشن کمیٹی کے سامنے حاضر ہوکر اپنے تعلیمی دستاویزات کی پڑتال کرائیں۔ اس جانچ پڑتال کے بعد کمیٹی فائنل لسٹ مرتب کرکے تقرری کے لئے سفارش بھیج دے گی۔ پریس ریلیز میں مزید کہا گیا ہے کہ دیر سے آنے والے امیدواروں کا عذر قبول نہیں کیا جائے گا۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندادبیداد – نظم و نسق کی کامیابی۔ ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
- ہومڈی پی او لوئر چترال کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد،،یہ کھلی کچہری بروزِ بدھ، شام 4:00 بجے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ، لوئر چترال میں منعقد ہوگی
- ہومڈی پی او چترال اپر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر محمد عمران خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب
- ہومچترال کے خوبصورت سیاحتی مقام گرم چشمہ کے نوجوان آرٹسٹ شیر احمد المعروف شیرو کی یاد میں علاقے کے ممتاز درسگاہ پامیر پبلک سکول اینڈ کالج میں ایک روزہ آرٹ ایگزبیشن کا انعقاد ک










