چترال (نما یندہ چترال میل)آج 14مارچ کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر (میل) کے ساتھ کلاس فور ملازمین محکمہ تعلیم کے ضلعی صدر محمد قا سم خان نے ملا زمین کے چند حل طلب مسائل کے بارے میں میٹینگ کی۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر نے تمام مسائل کو غور سے سنے۔ اور کلاس فور ملازمین کے صدر کو یقین دلا یاکہ میری مو جود گی میں کوئی بھی قا نو نی کام 10منٹ کے لئے بھی تاخیر کا شکار نہیں ہو گا۔ اور مو صوف نے اسی وقت محکمہ تعلیم کے کلاس فور ملازمین کے ڈیوٹی سے متعلق اٹھ گھنٹے کا ارڈر جاری کر دیا۔ انشا ء اللہ تین، چار دنوں میں چترال کے تمام دور دراز سکو لوں میں اٹھ گھنٹے ڈیوٹی کا ارڈر پہنچے گا۔ اور اس طر ح محکمہ تعلیم کے کلاس فور ملاز میں کو ریلیف ملے گا۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










