چترال(بشیر حسین آزاد)اتوار کے روز انٹیگریٹڈ یوتھ ڈیویلپمنٹ پرو گرام کے زیر انتظام چترال میں منشیات فروشوں کے خلاف انسداد منشیات واک کے عنوان سے ایک پر امن واک کا اہتمام کیا گیاجس میں چترال کے کثیر تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی۔واک کا مقصد چترال میں بڑھتے ہوئے منشیات فروشوں کے خلاف اپنی آواز بلند کر نا تھا۔ چترال میں واحد سب سے بڑا اور اہم مسئلہ جو روز بروز بڑھتا جا رہا ہے وہ نشہ کی لت ہے۔ اس سلسلے میں چترال انتظا میہ بھی اپنی کوششیں کرتا رہا ہے۔ضلع کے گرد و نواح میں پھیلے ہوئے منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ کیا گیا ہے۔ واک کے آخر میں IYDPکے ذمہ داروں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ منشیات کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے۔اس سلسلے میں انتظامیہ سے ہر ممکن تعاون کرنے کا عزم کیا۔آخر میں دعاکے ساتھ واک کا اختتام کیا گیا۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





