برٹش کونسل صوبائی محکمہ بلدیات ودیہی ترقی اورمقامی حکومتوں کی تعاون سے لیڈر شپ ٹریننگ پروگرام اور سوشل انٹرپرینورشپ پروگرام شروع کرے گی ار ابتدائی طورپر یہ پروگرام صوبے کے تین اضلاع پشاور،چترال اوردیر بالا میں شروع کیے جائیں گے۔عنایت اللہ

Print Friendly, PDF & Email
inayat