چترال کے مختلف پارٹیوں سے تعلق کھنے والے سیاسی عمائدین نے چترال ٹاؤن کی بجلی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے ایس آر ایس پی کے زیر نگرانی گولین میں تعمیر ہونے والے بجلی گھر کی تعمیری کام پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ ادارے کا شکریہ ادا کیاہے۔

Print Friendly, PDF & Email
golen bijli