تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت
داد بیداد۔۔ سُر خ فیتے کا علاج۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
ؔ وفاقی حکومت کے سکرٹریوں سے خطاب کر تے ہو ئے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ یہ زما نہ مخصوص مہارتوں کا زما نہ ہے سپیشلا ئز یشن کا دور ہے ہر شعبے میں مخصو ص مہارتوں کے حامل لوگوں کی ضرورت ہے اور سسٹم میں
مکتوبِ چترال۔۔چترال بازار،مسائل کی آماجگاہ۔۔بشیر حسین آزاد
ایک زمانہ تھا چترال کے لوگ اپنے مسائل حل کروانے کیلئے چترال بازار کا سہارالیتے تھے اور تاجر برادری کا تعاون حاصل کرکے اپنے مسائل اعلیٰ حکام تک پہنچاتے تھے۔ایک یہ زمانہ بھی آگیا ہے کہ چترال بازار
داد بید اد۔۔غَل اور مل۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ
پشتو میں ضر ب المشل ہے اگر چور نہیں بھا گتا تو گھر کے مالک کو بھا گنا ہو گا پشتو میں چور کو غَل اور گھر کے مالک کو مَل کہتے ہیں اس ضر ب المثل کی صدائے بازگشت آج کل افغانستان کے در ودیوار سے آرہی
اُف یہ ایجنسیان؟۔۔(تحریر۔ شہزادہ مبشرالملک )
٭ عینک۔ سیاسی لوگ…. بہت سیانے ہوتے ہیں… دیکھنے… کی حد تک۔ جب انہیں… خواری بسیار… کے بعد چھوٹا موٹا… عہدہ… ہاتھ لگ جاتا ہے۔ توپہلا… کرپشن… یہ
دادبیداد۔۔فاصلاتی تعلیم۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
”گھر بیٹھے تعیلم حا صل کیجئے“یہ نعرہ 1972ء میں نیا تھا اب نیا نہیں ہے اُس وقت لو گوں کو حیرت ہوتی تھی کہ گھر بیٹھ کر کس طرح تعلیم حا صل کی جا سکتی ہے؟ پہلے پیپلز او پن یو نیورسٹی قا ئم ہوئی پھر
صدا بصحرا۔۔ سو شل میڈ یا کا جادُو۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ
جا دُو وہ جو سر چڑ ھ کر بولے آج کل سوشل میڈیا کا جادو ہر آن یہی کچھ کر رہا ہے عام آدمی کو اس بات کا بہت کم احساس اور اندا زہ ہو گا مگر اعلیٰ سرکاری حکام، حکمر ان جما عتوں کے لئے اور سیاسی پارٹیوں
داد بیداد۔۔ احتجا ج اور واپڈا حکام۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ
بجلی غیر معینہ مدت کے لئے منقطع ہو جاتی ہے جب لوگ سڑکوں پر آکر احتجا ج کر تے ہیں روڈ بلاک اور دفاتر کو تالا لگا نے کی دھمکی دیتے ہیں تو فورا ً بجلی آجاتی ہے بجلی کے بل میٹر کا ریکارڈ دیکھے بغیر
داد بیداد۔۔حج کا سما جی اور نفسیا تی پہلو۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
اسلامی سال 1440ھ کے لئے حج پا لیسی کا اعلان کر کے حکومت نے سر کاری سکیم کے تحت حج کے اخراجا ت میں ایک لا کھ 56ہزار روپے کا اضا فہ کیا ہے سر کاری سکیم کو 60فیصد اور نجی سکیم کو 40فیصد کو ٹہ دیا
مافیاز اور سونامی کے گند۔۔(تحریر۔ شہزادہ مبشرالملک)
٭ مظلومین وطن۔ مسلم شریف میں حضرت عائشہ صدیقہؓ کی ایک روایت موجود ہے کہ ایک مرتبہ آپ ﷺ نے فرمایا”اے اللہ جو شخص میری امت میں کسی عہدے پر سر فراز ہواور وہ امت کے لوگوں کو تکلیف میں ڈال دے تو تو
دادبیداد۔۔ایک نظم اور ہماراحال۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
منی بجٹ کا شور ہے مہنگائی کا زور ہے گیس کی لو ڈ شیدنگ اور بجلی کا بریک ڈاون،روز ایسے مسائل سے پالا پڑ تا ہے پھر بھی ہم بیدار نہیں ہو تے ہماری آنکھیں نہیں کُھلتیں یہ راز کیا ہے اس میں کونسی حکمت




