تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت
ْْْْْْداد بیداد ۔۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔۔۔۔۔قلعہ سکر دو کا فا تح
ْْْْْْداد بیداد ۔۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔۔۔۔۔قلعہ سکر دو کا فا تح قلعہ سکر دو کا فا تح گلگت بلتستان کی آزادی کا ہفتہ ہر سال یکم نو مبر سے 7نو مبر تک منا یا جا تا ہے اس تاریخ کی اہمیت یہ
سی پی ڈی آئی نے پاکستان میں بجٹ شفافیت کی صورتحال سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں وفاقی اور صوبائی سطح پر بجٹ سازی کے عمل میں کوتاہیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔
چترال (نما یندہ چترال میل)سی پی ڈی آئی نے پاکستان میں بجٹ شفافیت کی صورتحال سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں وفاقی اور صوبائی سطح پر بجٹ سازی کے عمل میں کوتاہیوں کی نشاندہی کی گئی
نو تشکیل شدہ چترال ڈاکٹر ز فورم(سی ڈی ایف) کے کابینہ کی حلف وفاداری کی تقر یب، ڈاکٹر آصف علی صدر اور ڈاکٹرمحمود عالم جنرل سیکرٹری
چترال(نما یندہ چترال میل)نو تشکیل شدہ چترال ڈاکٹر ز فورم(سی ڈی ایف) کے کابینہ کی حلف وفاداری کی تقر یب بمقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان نے صدر ڈاکٹر آصف علی شاہ،
دادبیداد۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی۔۔۔۔۔مکس اچار
دادبیداد۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی۔۔۔۔۔مکس اچار مکس اچار مکس اچار میں مختلف نوعیت کی خبروں کا جائزہ لیا جائے گا جاپان سے خبر آئی ہے کہ جدید ترین بلٹ ٹرین ٹسن کان سن نے آزمائشی سفر پورا کرلیااس
علاقے کے مختلف مسائل کے حوالے سے تحریک حقوق عوام اپر چترال کا ایک اہم اجلاس آج بونی میں منعقد ہوا۔
بونی (نما یندہ چترال میل)علاقے کے مختلف مسائل کے حوالے سے تحریک حقوق عوام اپر چترال کا ایک اہم اجلاس آج بونی میں منعقد ہوا۔ مسائل میں سر فہرست تورکہو استارو پل پر کام کی سست رفتاری پر علاقے کے
ووٹ کو عزت نہ ملنے کی وجہ سے اس وقت ملک تہہ در تہہ بحرانوں اور مسائل میں گھرا ہوا ہے۔ سینیٹر مشتاق احمد خان
چترال (نما یند چترال میل) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ حقیقی جمہوریت جب تک ملک میں نہ ہو اور سو یلین لیڈر شپ کو بالا دستی حاصل نہ ہو اور پاکستان کے 22کروڑ
گورنمنٹ کالج چترال کے ریٹائرڈ ڈائرکٹر فزیکل ایجوکیشن غلام حبیب مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔
چترال (نما یندہ چترال میل) گورنمنٹ کالج چترال کے ریٹائرڈ ڈائرکٹر فزیکل ایجوکیشن غلام حبیب مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے جن کی عمر 83برس تھی۔ انہیں لویر چترال کے گاؤں بروزمیں سپرد خاک کیا گیا۔
فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے کو آرڈنیٹر سرتاج احمد خان نے چترال میں انڈسٹریز کے قیام کیلئے بجلی کی فراہمی کے سلسلے میں دروش میں پیڈو کی زیر نگرانی تعمیر ہونے والے 69میگاواٹ لاوی ہائیڈل پاور پراجیکٹ کا معائنہ کیا
چترال (محکم الدین) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے کو آرڈنیٹر سرتاج احمد خان نے چترال میں انڈسٹریز کے قیام کیلئے بجلی کی فراہمی کے سلسلے میں دروش میں پیڈو کی زیر نگرانی تعمیر
داد بیداد ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔۔۔۔کا لا ش کے تحفظ کا منصو بہ
داد بیداد ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔۔۔۔کا لا ش کے تحفظ کا منصو بہ کا لا ش کے تحفظ کا منصو بہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے بین الاقوامی شہرت یا فتہ قبیلہ کا لا ش کے تحفظ اور عوا م کی مادی و معا
سابق ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے بدھ کے روز چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخآری سے چترال میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی
چترال (نما یندہ چترال میل) سابق ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے بدھ کے روز چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخآری سے چترال میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی اور




