تازہ ترین
- ہوملواری ٹنل اور گردونواح میں ہلکی برفباری ہو رہی ہے اور اب تک 7 انچ برف پڑچکی ہے، تاحال ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- مضامینچترال کی ترقی۔۔صدقات سے ہنر کی طرف ایک قدم۔۔ تحریر بقلم فصیح الرحمن
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”اکیلاپن کی قسم “۔۔محمد جاویدحیات
- مضامینداد بیداد۔۔اندلس کے شب و روز۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومچترال اور اہل چترال کی ہرممکن خدمت کرنا ان کے لئے ایک مشن کی حیثیت رکھتی ہے۔۔طلحہ محمود فاونڈیشن پاکستان کے چیرمین سنیٹر محمد طلحہ محمود کا اتوار کے روز پریڈ گراؤنڈ میں خطاب
- مضامینداد بیداد۔۔قرطبہ کی عظیم الشان مسجد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومآن لائن آمدن کا جھانسہ، سینوٹرانز اور دیگر جعلی پلیٹ فارمز نے چترال کے سینکڑوں باشندوں کو لوٹ لیا
- ہومانسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان کا دورہ لوئر چترال
- مضامینداد بیداد۔۔غر نا طہ اور الحمرا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
امریکی افغان پالیسی… محتاط رہنے کی ضرورت۔۔تحریر۔ شہزادہ مبشر الملک
٭ ڈرم اور موڈی۔ امریکی صدر… جب بھی بولتے ہیں…. پٹاخے… کی طرح پھٹتے نظر آتے ہیں۔ نجانے اس کا نام… ڈونل ٹرم…. کس نے رکھ دیا ہے…. یوں تو وہ…. ڈرم… کی
دینی رہنمائی کے اسلوب۔۔تحریر: اقبال حیات ؔ آف برغذی
تخلیق انسانیت کے بعد اس کے لئے زندگی گزارنے کے اطوار اور اسلوب خالق کی طرف سے وضع کئے گئے ہیں۔ جن کی پاسداری میں گزرنے والے لمحات کو تابعداری اور ان کے بر عکس بیتنے والے ایام کو نافرمانی سے تعبیر
ٹاور لگانے کے دوران جن لوگوں کی زمینات، باغات متاثر ہوئے ہیں، فوری طور پر اُن کو ادائیگی کی جائیں۔ گولین گول ہائیڈل پراجیکٹ ٹرانسمیشن لائن کے ٹاور پولز متاثرین کا ڈپٹی کمشنر اور متعلقہ کمپنی سے مطالبہ
چترال (نمایندہ چترال میل ) گولین گول ہائیڈل پراجیکٹ ٹرانسمیشن لائن کے ٹاور پولز متاثرین نے ڈپٹی کمشنر چترال اور متعلقہ کمپنی کے ذمہ داروں سے مطالبہ کیا ہے۔ کہ ٹاور لگانے کے دوران جن لوگوں کی
اکیڈیمی سے فارغ ایک طالبہ عطیہ کریم نے انجینئرنگ یونیورسٹی میں داخلے کیلئے ایڈمشن ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی /اے سی عبدالاکرم
چترال (نمائندہ چترال میل) اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان نے کہا ہے کہ چترال کے شہید ڈی سی اسامہ احمد وڑائچ کے نا م پر قائم اسامہ شہید اکیڈیمی چترال علاقے میں طلباء وطالبات کی بہتر رہنمائی اور
وفاقی وزارت داخلہ نے عید الاضحیٰ کیلئے یکم ستمبر سے 4 ستمبر تک چار روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔
( چترال میل رپورٹ )وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات یکم ستمبر بروز جمعہ سے 4 ستمبر بروز پیر تک ہوں گی۔یاد رہے کہ مرکزی رویت ہلاک کمیٹی نے گزشتہ روز اعلان کیا
پولیوسے متعلق آگہی اور اس کے تدارک میں میڈیا کے کردار کے حوالے سے ایک روزہ ورکشاپ چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔
چترال (نمائندہ چترال میل) پولیوسے متعلق آگہی اور اس کے تدارک میں میڈیا کے کردار کے حوالے سے ایک روزہ ورکشاپ چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔ محمد اکبر خان کو آرڈنیٹر ایمرجنسی اوپریشن سنٹر
دادبیداد۔۔بی ایس پر وگرام اور غریب عوام ۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ
اعلیٰ تعلیم کا 16سالہ بیچلر پرگرام دنیا کے ساتھ کندھا ملا کر چلنے کے لئے لا گیا ہے مگر آہستہ آہستہ یہ پروگرام غریب آدمی کو اعلیٰ تعلیم سے محروم کرنے کا ذریعہ بنتا جارہا ہے ایسا لگتا ہے کہ آئیندہ
جماعت اسلامی کی خواتین ممبرسازی مہم پانچ ستمبرسے شروع ہونگے،مولاناجمشیداحمد
چترال (نمائندہ چترال میل) ضلعی امیرجماعت اسلامی مولاناجمشید احمدنے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ جماعت اسلامی کی خواتین ممبرسازی مہم پانچ ستمبرسے شروع ہونگے کارکنان دورکعت نفل نمازپڑھکرمہم
انتظامیہ نے شاہی مسجد چترال کے دکانوں کی مالکان کے ساتھ ازسرنو معاہدہ کیا جس کے نتیجے میں چار سو روپے کی بجائے 33ہزار روپے تک کرایہ پہنچ گئی/اے سی عبدالاکرم
چترال (نمائندہ چترال میل)اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم نے کہا ہے کہ شاہی مسجد چترا ل ایک خوبصورت عبادت خانہ ہونے کے ساتھ ساتھ بہت اہم نادرات میں بھی شامل ہے جس کی تجارتی زمین پر بعض لوگ کئی دہائی