چترال ( نمائندہ چترال میل ) ڈاکٹر فیض المرام کو بطور میڈیکل آفیسر ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال تعینات کردیا گیا ہے، ڈاکٹر مرام آیون درخناندہ کے معروف شخصیت صوبیدار عبد الوکیل خان المعروف (جرنیل صوبیدار) کے فرزند طارق کے صاحبزادے ہیں، جو کہ پشاور میں رہائش پذیر ہیں، آیون اور چترال میں ڈاکٹر مرام کی فیملی اور برادری کے جملہ افراد نے ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں ان کی تعیناتی پر مبارکباد دی ہے، اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔


