ڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد

Print Friendly, PDF & Email

چترال ( نمائندہ چترال میل )ڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد۔

بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران میں تعریفی اسناد تقسیم

اردلی روم میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان نے پولیس جوانوں کے جائز معرض و معروض سن کر ان کے بروقت حل کے لئے احکامات جاری کئے