سپاس تعزیت،، اقبال الدین سحر

Print Friendly, PDF & Email

چترال ( نمائندہ چترال میل )چترال کے عوام و خواص،احباب اور تختہ داروں کے علاؤہ غذرگلگت بلتستان کے عزیز واقارب نے ہمارے خاندان کی بزرگ شخصیت اقبال الدین سحر کی وفات حسرت آیات کے موقع پر جنازے میں شرکت کرکے،فاتحہ خوانی کے لئیے بنفس نفیس تشریف لاکر یا فون اور سوشل میڈیا کے ذریعے تعزیت کرکے جس طرح ہمیں حوصلہ دیا اس کا شکریہ الفاظ میں ممکن نہیں پھر بھی اپنا فریضہ سمجھ کر اخبارات اور سوشل میڈیا کے ذریعے سب کا شکریہ ہزار بار ادا کرتے ہیں الللہ پاک آپ سب کو اجر عظیم عطا کرے
ظفر الدین بھائی
سریرالدین بیٹا
محمد اقبال ثوبان۔ بیٹا
ریاض الدین چچا زاد بھائی
ڈاکٹر فہیم الدین چچازاد بھائی
ظہور الدین ایڈوکیٹ بھتیجا
شوغور اور بلچ چترال لوئیر