چرس، آئس، ہیروئن اور شراب عدالت کی نگرانی میں تلف۔ ویڈیو جاری

Print Friendly, PDF & Email

چترال ( نمائندہ چترال میل )لوئر چترال پولیس نے مختلف مقدمات میں برآمد شدہ 49 کلو چرس، 1 کلو سے زائد آئس، 831 گرام ہیروئن، 283 گرام افیون اور 276 لیٹر شراب سنیئر سول جج (ایڈمن) فرمان علی اور SHO سٹی چترال SI ابرار احمد کی موجودگی میں نذر آتش کر دی۔