اخبارات میں گلو کار ہ آئمہ بیگ اور زین احمد کی شاد ی پر بحث جا ری ہے اس بحث کا لب لباب یہ ہے کہ مسلمان آئمہ بیگ نے غیر مسلم اقلیت کے ساتھ کیوں نکا ح کیا؟ یہ بحث بھی چل رہی ہے کہ نکا ح ہوا بھی یا نہیں؟ اب اس بحث میں کو دنے والوں کو ”پر ائی شا دی میں عبد اللہ دیوانہ“ کا طعنہ دے کر نظر انداز کرنا مشکل ہے کیونکہ یہ عقیدے کا مسئلہ ہے اور عقیدہ بہت نا زک مو ضو ع ہے اقلیت کا مفہوم دنیا کے مختلف مما لک میں بدلتا ہے بھا رت، امریکہ، بر طا نیہ، فرانس وغیرہ میں مسلمانوں کو اقلیت کہا جا تا ہے، سعودی عرب، تر کی، ملا ئشیا، سوڈان اور پا کستان جیسے مسلم اکثریت والے مما لک میں غیر مسلموں کو اقلیت کا درجہ دیا جا تا ہے پا کستان میں ایک ایسی غیر مسلم اقلیت بھی ہے جو اپنے آپ کو مسلمانوں کی اکثریت والے مما لک میں اقلیت تسلیم نہیں کر تی یہ اقلیت وہی ہے جو خا تم النبئین محمد مصطفی ﷺکا انکا ر کر کے ایک جھوٹے شخص کو نبی ماننے کی وجہ سے پا کستان کے آئین کے اندر غیر مسلم اقلیت قرار دی گئی ہے مگر یہ لو گ خود کو اقلیت نہیں ما نتے اسمبلیوں میں اقلیتوں کے کوٹے پر درخواست نہیں دیتے یہ ایسی اقلیت ہے جس نے بر طا نیہ اور امریکہ میں احمد ی مسلم نا م رکھ کر بڑے بڑے چندہ مرا کز قائم کئے ہوئے ہے اپنے لو گوں کو مسلمان ظا ہر کر کے پا کستان کی فوج، بیو رو کریسی اور عدلیہ میں داخل کر تی ہے اپنے لو گوں کو نا جا ئز اور غیر قانونی اشیا ء کے کار و بار میں مدد دیتی ہے، پیسہ اور دولت خر چ کر کے سیا سی جما عتوں سے ٹکٹ لیتی ہے اسمبلیوں میں اپنے لو گوں کو جگہ دلوا تی ہے، کا بینہ میں اپنے لو گوں کو بٹھا تی ہے بر طا نیہ اور امریکہ میں ان لو گوں کا کہنا ہے کہ پا کستان میں احمدی مسلم کمیو نیٹی کو امتیا زی سلو ک کا نشا نہ بنا یا جا تا ہے اس لئے ہم کو پیسے لگا کر پر دے میں رہ کر کام نکا لنا پڑ تا ہے انتخا بی مہم میں جس پار ٹی کا ٹکٹ خر ید کر آتے ہیں اس پارٹی کے منشور کی بات نہیں کر تے اُس کے سر براہ کا نا م نہیں لیتے بلکہ اپنا نا م لیکر اپنی دولت کا ذکر ہی کر تے ہیں اس مخصو ص غیر مسلم اقلیت کا روپیہ پیسہ تقسیم کرنے کا انداز بھی دولت مند لو گوں اور مخیر حضرات کی طرح نہیں ہوتا یہ لو گ پہلے ویڈیو ریکارڈنگ کا اچھا بندو بست کر تے ہیں تین زاویوں سے کیمرے تصویر لیتے ہیں وہ روپیہ بار بار گنتے ہیں گن کر اونچی آواز میں اعلا ن کر تے ہیں پھر جس کو پیسہ دیتے ہیں اس کا نا م لیتے ہیں اس کے بعد پیسہ تقسیم کر نے والے کارندے پیسہ وصول کر نے والے سے دستخط لیتے ہیں اس کا شنا ختی کارڈ نمبر لکھتے ہیں یہ ریکارڈ اس لئے ضروری ہے کہ بر طانیہ اور امریکہ کے احمدی مرا کز والے اس شخص سے پیسہ تقسیم کرنے اور لو گوں کو اپنی جما عت میں داخل کرنے کا ثبوت مانگتے ہیں اس کو ڈاکو میٹشن کہا جا تا ہے یو رپ اور امریکہ سے امداد کی اگلی قسط اس کے بغیر نہیں آتی اُن کے لئے اہم بات یہ ہے کہ کتنے لو گ پیسہ لیکر اپنا شنا ختی کار ڈ نمبر دے کر انگو ٹھا یا دستخط لگا کر ان کی جما عت میں آگئے اس روشنی میں وہ اگلے سال کے لئے ٹارگٹ مقرر کر تے ہیں اس تنا ظر میں کسی مسلمان ادا کارہ یا گلو کارہ کا غیر مسلم اقلیت سے شادی کرنا تعجب اور اچھنبے کی بات نہیں پیسہ پر ایمان رکھنے والا اپنے خا لق اور ما لک پر ایمان کی قدر نہیں کر سکتا، روپیہ کو سب کچھ سمجھنے والا خا تم الانبیا محمد مصطفی ﷺ کی رسا لت پر اپنے عقیدے کی قدر و قیمت سے آگاہ نہیں ہو تا علا مہ اقبال نے مسلما ن کے ایمان کا معیا ر بتا تے ہوئے کہا ہے کہ مصطفی کے مقا م کو پہچا ن کر خود کو ان کے ساتھ جو ڑ دو وہی دین ہے اگر ان کے دامن سے وابستہ نہ ہوئے تو ابو لہب کے پیرو کار بنو گے
بمصطفی بر سال خویش را کہ دین ہمہ اوست
گر با و نر سیدی تما م بو لہبی است
تازہ ترین
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔”موشگافیاں “
- ہومچترال پریمیئر لیگ سیزن ٹو کا شاندار افتتاح کیک کاٹ کر کر دیا گیا، جس میں مختلف ٹیمیں بھرپور جوش و خروش کے ساتھ شریک ہوئیں
- ہوم*لوئر چترال پولیس کی جانب سے لیویز اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے کے لیے پولیس لائن لوئر چترال میں خصوصی ٹریننگ پروگرام کا انعقاد
- مضامینچترال کی نمائندگی کا بحران: قید، خلا اور عوامی حقوق کا سوال۔۔بشیر حسین آزاد
- ہومانتقال پر ملال۔۔۔۔۔ استاد شمس الدین انتقال کر گئے
- ہومایک ماہ سے زائد عرصے تک عارضی طور پر ارندو چھوڑ کر دروش اور دیگر علاقوں میں قیام پذیر رہنے والے مقامی افراد بالآخر اپنے گھروں کو واپس پہنچ گئے۔
- ہومسول آرمڈ فورس (CA F) کا آیون میں اجلاس، صاحب نادر ایڈوکیٹ مہمان خصوصی، سابق چیرمین جندولہ خان کو حسن کارکردگی ایوارڈ سے نوازا گیا، یو سی آیون کیلئے آرنریری کیپٹن زاہد حسین بلا مقابلہ چیرمین منتخب
- مضامینمنشیات کے خلاف اقدامات: وقتی حل یا مستقل حکمتِ عملی کی ضرورت؟۔۔۔بشیر حسین آزاد
- ہوملوئر چترال میں منشیات کی لعنت کے خاتمے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر لوئر چترال راؤ ہاشم اعظم کی قیادت میں ڈی سی آفس میں منعقد ہوا
- مضامینچترال میں منی ایکسچینج سہولیات کی اشد ضرورت۔۔۔تحریر: بشیر حسین آزاد



