گورنمنٹ ہائی سکول چمرکن چترال لوئر کے ہیڈ ماسٹر جناب عبد الرؤف صاحب طویل علالت کے بعد آج رات ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں انتقال کر گئے،، میت کو آج صبح بکرآباد سے پرواک کی طرف روانہ کیا گیا،، نماز جنازہ آج یعنی بروز اتوار 5 بجے سنٹر پرواک میں ادا کی جائے گی۔۔
سوگواران؛
حوالدار برکت علی شاہ (بھائی)
ظہیر علی شاہ، بادشاہ گل (بھائی)
عبد الاکرم (ڈی،سی کوہاٹ) کزن
سمیع الدین (پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول بروز) کزن
سجاد علی شاہ (جیل سپرٹنڈنٹ چترال لوئر)
طاہر علی شاہ
قاسم علی شاہ
عرفان علی شاہ (بیٹا)





