ملزم حمید خان ولد ٹیکہ خان سکنہ منور گرم چشمہ کے قبضے سے 7.5 لیٹر دیسی شراب (از قسم ٹارہ) برامد۔ چترال پولیس

Print Friendly, PDF & Email

چترال ( نمائندہ چترال میل )ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل بمبوریت حسن اللہ کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ ایون انسپکٹر صاحب الرحمن اور ٹیم نے دوران ناکہ بندی ملزم حمید خان ولد ٹیکہ خان سکنہ منور گرم چشمہ کے قبضے سے 7.5 لیٹر دیسی شراب (از قسم ٹارہ) برامد۔

ملزم گرفتار، مزید تفتیش جاری۔

لوئر چترال پولیس کا عزم، منشیات سے پاک لوئر چترال