چترال (نمائندہ چترال میل) اپر چترال کے علاقہ میراگرام نمبر 1 میں ایک شادی شدہ خاتون نے اپنے کمرے میں گلے میں دوپٹہ ڈال کرخودکشئ کر لی۔
ان کی نعش کوبعرض پوسٹ مارٹھم کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ہسپتال بونی روانہ کیا گیا ہے۔ معلومات کے مطابق متوفیہ زہنی مریض ہے جسکی عمر 35/40 سال کے درمیان بتائی جاتی ہے متوفیہ کی تین بیٹیان اور دو بیٹے ہے۔
اس سے ایک دن قبل چترال ٹاؤن میں بھی ایک نوجوان نے پستول سے فائرنگ کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا تھا۔
تازہ ترین
- ہوملوئر چترال پولیس کی جانب سے شہریوں کو دہلیز تک انصاف کی فراہمی کا مشن۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”اطمنان کی دولت”۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال پولیس کی جانب سے شہریوں کو دہلیز تک انصاف کی فراہمی کا مشن۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔” کیا آئی ایم ایف کو صرف ہم معمولی نوکروں کی پنشن نظر آتی ہے”۔۔محمد جاوید حیات
- ہومعوام کی فلاح و بہبود، ترقی اور تحفظ کے لئے بڑی تعداد میں منصوبے اور سکیمیں منظور کیں۔خیبر پختونخوا کابینہ کا بیسواں اجلاس
- ہوملوئر چترال پولیس کی جانب سے شہریوں کو دہلیز تک انصاف کی فراہمی کا مشن۔
- ہومسٹی چترال پولیس کی کامیاب کاروائیاں، منشیات فروشوں سے بھاری مقدار میں چرس اور آئس برامد
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ نے ہوٹل ایسوسی ایشین لوئر چترال کے ممبران کے ساتھ اپنے آفس بلچ میں خصوصی ملاقات کی
- ہوملوئر چترال پولیس میں مختلف مقامات کے ایس ایچ او ز کے تبادلے و تعینات
- مضامینداد بیداد۔۔دوحہ میں تعلیم کا شہر۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی