چترال (نمائندہ چترال میل) چترال کے معروف سماجی شخصیت عظمت عیسی سابق پبلک پراسیکیوٹر انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 86 برس تھی۔ DPO خالد خان کے مطابق ان کی نماز جنازہ آج 20 جولائی 2024 بروز ہفتہ بعد از نماز ظہر (1:15 pm) شاہی مسجد چترال کے سبزہ زار میں ادا کرنے کے بعد ان کے آبائی گاؤں تورکہو اجنو میں سپرد خاک کردیا جائے گا۔ ڈی پی او خالد خان نے چترال سے تعلق رکھنے والے رشتہ داروں، دوستوں و دیگر احباب سے گزارش کی ہے کہ سڑک کی خرابی کے باعث فاتحہ خوانی کیلئے تورکہو اجنو آنے کی ضرورت نہیں ہے۔ مرحوم کے تمام ورثاء تین دنوں کے بعد واپس چترال آئیں گے، اس وقت فاتحہ خوانی کیلئے چترال شہر میں ان کے گھر واقع شاہ ڈوک میں تشریف لاسکتے ہیں۔
سوگوران۔۔۔
سید احمد خان (سابق ایم پی اے)
احمد عیسی (ڈی ایس پی ہیڈ کوراٹر)
خالد خان (ڈی پی او ہنگو)
بشارت احمد (جوائن سیکرٹری)
مجتبی کمال (سول جج)
مصطفی کمال (ہیڈ ماسٹر) اور ڈاکٹر عدنان
تازہ ترین
- ہوملوئر چترال پولیس کی جانب سے شہریوں کو دہلیز تک انصاف کی فراہمی کا مشن۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”اطمنان کی دولت”۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال پولیس کی جانب سے شہریوں کو دہلیز تک انصاف کی فراہمی کا مشن۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔” کیا آئی ایم ایف کو صرف ہم معمولی نوکروں کی پنشن نظر آتی ہے”۔۔محمد جاوید حیات
- ہومعوام کی فلاح و بہبود، ترقی اور تحفظ کے لئے بڑی تعداد میں منصوبے اور سکیمیں منظور کیں۔خیبر پختونخوا کابینہ کا بیسواں اجلاس
- ہوملوئر چترال پولیس کی جانب سے شہریوں کو دہلیز تک انصاف کی فراہمی کا مشن۔
- ہومسٹی چترال پولیس کی کامیاب کاروائیاں، منشیات فروشوں سے بھاری مقدار میں چرس اور آئس برامد
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ نے ہوٹل ایسوسی ایشین لوئر چترال کے ممبران کے ساتھ اپنے آفس بلچ میں خصوصی ملاقات کی
- ہوملوئر چترال پولیس میں مختلف مقامات کے ایس ایچ او ز کے تبادلے و تعینات
- مضامینداد بیداد۔۔دوحہ میں تعلیم کا شہر۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی