ڈی۔پی۔او لوئر چترال افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال ( نمائندہ چترال میل )ڈی۔پی۔او لوئر چترال افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل دروش اقبال کریم اور ایس۔ایچ۔او تھانہ دروش SI حیدر حسین کی سربراہی میں IHC عزیزالرحمن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران گشت ملزم عمران احمد ولد تاج محمد سکنہ حکیم آباد دروش کو مشکوک حالت میں پاکر تلاشی لینے پر اس کے قبضے سے 626 گرام چرس برامد۔

ملزم گرفتار, مزید تفتیش جاری

لوئر چترال پولیس کا عزم, منشیات سے پاک لوئر چترال