ڈی۔پی۔او لوئر چترال افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال ( نمائندہ چترال میل)ڈی۔پی۔او لوئر چترال افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

انچارج QRF ٹیم SI قربان پناہ کی سربراہی میںQRF ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش مختار علی ولد گل عجب خان سکنہ چمرکھن کے قبضے سے 1223 گرام چرس برامد۔

ملزم گرفتار, مزید تفتیش جاری

لوئر چترال پولیس کا عزم, منشیات سے پاک لوئر چترال