ڈی پی او لوئر چترال عبدالحئی خان کا ڈسٹرکٹ جیل کے سیکورٹی کا معا ئینہ

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نمائندہ چترال میل)لوئر چترال کے ڈی پی او عبد الحی خان (PSP) نے ڈسٹرکٹ جیل کے سیکورٹی انتظامات کا معا ئینہ کرکے سیکورٹی پر مامورجوانو ں سے ملکر اور انکے مسائل سنے۔ اُنہوں نے جیل سپرنٹنڈنٹ سے ملاقات کی۔جیل سپرنٹنڈنٹ نے سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی۔ڈی پی او عبدالحئی خان نے جیل کے چاروں اطراف کا فزیکل جائزہ لیااور جیل سیکورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے مزید نفری تعینات کرنے کے احکامات جاری۔